Monthly Archives: September 2015

Lifting of sand, gravel from Malir River affects district’s waterbed, agriculture

Lifting sand_Malir River 1

“If the government didn’t take any steps to save trees, the people of Karachi will have to prepare themselves for another heatstroke, which will be more disastrous.” Gul Hasan Kalmati

By Hanif Dilmurad

The Malir district of Karachi, which once provided about 40% of the city’s fruits and vegetables is nowadays facing serious environmental challenges because of illegal sand and gravel lifting from the Malir River.

Despite imposing Section 144 and banning the practice, hundreds of tonnes of sand and gravel are lifted from the river every day.

Continue reading

Leave a comment

Filed under Pictures, Reports, Write-up

بینجو کی تاریں اور بندوک کی نلی ایک ساتھ خاموش ھوگئے

Wali Jan Baloch 1

تحریر۔ استاد گلزار امام بلوچ

میرے بندوق کی گن گرج دشمن کی حوصلے کو پست کریگا جبکہ میرے ھاتھ مین بینجو کی سریلی آواز انقلابی گیتون کے ساتھ میرے کاروان کے ھمسفر ساتھیوں کے حوصلہ بلند کرتا رہے گا. 1965 کے دھائی میں بھارت پاکستان کے جنگ کے دوران جب نورجہاں صاحبہ پاکستانی بگوڈوں کے حوصلوں کو اپنے سریلی آواز سے بلند کرسکتا ہے تو شاید بلوچ کے اس اعصاب شکن جنگ کے دوران میرے بینجو کی سریلی آواز دشمن کے خلاف لڑنے والے میرے ہم فکر کامریڈوں کے حوصلوں کو بھی بلند کرتا رہے گا.

Continue reading

Leave a comment

Filed under Pictures, Write-up

بینگنوں کا خادم نہیں

تحریر: میر محمد علی ٹالپر
ترجمہ : لطیف بلیدی

جعلی ڈومیسائل بنانے والا یہ گروہ طویل عرصے سے منظم طور پر اور جان بوجھ کر چلایا جا رہا ہے تاکہ بلوچ عوام اقتصادی زینے پر ترقی کرنے سے محروم رہیں

Mir Muhammad Ali Talpurجولائی کے مہینے میں ان لوگوں کے درمیان ایک گرما گرم بحث چھڑی ہوئی تھی جو اپنی نظریں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) سے ملنے والے فوائد پر جمائے بیٹھے ہیں اور سب اس یا اُس راستے کی حمایت کا اظہار خیال کررہے تھے، اس بات سے قطع نظر کہ بلوچ عوام ’ترقی‘ کے اس منصوبے کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ ڈاکٹر مالک کی پالیسی ریفارم یونٹ، جسکی کی سربراہی ماہر اقتصادیات قیصر بنگالی کررہے ہیں، نے 25 جون کو ’چین پاکستان اقتصادی راہداری: راستے کا تنازعہ‘ کے عنوان سے ایک رپورٹ پیش کی۔۔

This slideshow requires JavaScript.

Leave a comment

Filed under Mir Mohammad Ali Talpur

Confronting injustices – Mir Mohammad Ali Talpur

There are the many so-called nationalists who allegedly espouse the cause of Sindh. How many of these so-called nationalists succeed in defending Sindhi rights is apparent from the degree of rights Sindh enjoys vis-à-vis Punjab

Mir Muhammad Ali TalpurColonisation, like slavery, degrades humans because both deprive them of freedom and the ability to live up to their potential. This degradation continues until slaves and the colonised understand the reality of their situation and begin resisting injustices. Resistance is the only salvation available to them. Rosa Luxemburg said, “Those who do not move do not feel their chains.” They have to move to know they are chained.

Continue reading

Leave a comment

Filed under Mir Mohammad Ali Talpur

Sindhi Foundation Briefs UN Human Rights Council on Disappearances of Sindhi Nationalists in Pakistan

Hasan Mujtaba

Washington, DC: The Sindhi Foundation has briefed the United Nations Human Rights Council on the cases of enforced involuntary disappearances of Sindhi nationalists and their killings by torture in Sindh province of Pakistan allegedly by military and its intelligence agencies.

Briefing the 107th session of the Working group on Enforced or involuntary Disappearances at the Palais Wilson of the United Nations High Commissioner for Human Rights at Geneva, journalist and human rights defender Hasan Mujtaba alleged that today’s Pakistan is repeating atrocities of past committed in Argentina and Chile as far as disappearances of Sindhi nationalist activists and political dissidents are concerned. He termed Pakistan as the “land of disappearance.”

Continue reading

Leave a comment

Filed under News

Balochistan: BSO-Azad leader killed in Gresha military operation

 Kamal Baloch

BALOCHISTAN: At least one person has been shot dead and several other abducted during a search operation in Gresha area of Naal on Friday 18 September 2015.

According to details Pakistani security forces conducted search operations in Gresha, Zabad and Badrang areas of Naal in district Khuzdar Balochistan killing one person and arresting several others.

Continue reading

Leave a comment

Filed under News

جنگی جنون و جنگی منافع

تحریر: میر محمد علی ٹالپر
ترجمہ : لطیف بلیدی

جنگجویانہ رہنماﺅں اور جنونی نفرت پر مبنی بیان بازی نے ہمیشہ اس خطے کو ابہام یا کھلے تنازعے کی کیفیت میں رکھا ہے

Mir Muhammad Ali Talpurجنگ جو کہ اصل میں ایک حماقت ہے، ہمیشہ وہ لوگ اسکا جشن مناتے ہیں جو اس سے مادی اور سیاسی فوائد اٹھاتے ہیں، اور ہم ستمبر 1965ء کی جنگ کے حوالے سے یہی ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔ وہ لوگ جو دونوں اطراف حکمرانی کر رہے ہیں، جنگی جنون کو اس حد تک بڑھاوا دے رہے ہیں کہ گویا وہ اس جشن کو ایٹمی آتشبازی کیساتھ منانے کی خواہش رکھتے ہیں جو کہ اور کچھ نہیں کرے گا ماسوائے دنیا کو تباہ کرنے کے۔ انتہائی پست اور خطرناک ذہنوں کی انگلیاں ایٹمی بٹن پر ہیں اور کسی کو کوئی پرواہ نہیں ہے۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under Mir Mohammad Ali Talpur

Sept 18: Murad Sahir

Leave a comment

September 17, 2015 · 3:00 pm

If the world keeps turning a blind eye then the entire region will erupt in war: Dr. Allah Nazar Baloch

 

Dr Allah Nazar Baloch

This video message of pro-independence revolutionary Baloch freedom fighter, Dr. Allah Nazar Baloch was recorded and published five years ago on 15 September 2010.

Continue reading

Leave a comment

Filed under Video, Write-up

پلید تر باشد

تحریر: میر محمد علی ٹالپر

ترجمہ : لطیف بلیدی

منشیات ہلمند سے کراچی کیسے پہنچتی ہے اسکی وضاحت کیلئے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں۔ رستے بھر مٹھیاں گرم کی جاتی ہیں تو لہٰذا اس میں کسی تعجب کی بات نہیں ہے کہ اپنی منزل مقصود پر پہنچنے کے بعد منشیات کی قیمتیں کیسے حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہیں

Mir Muhammad Ali Talpurخرم حسین صاحب نے حال ہی میں ایک انگریزی روزنامے میں ’خفیہ معیشت‘ کے عنوان سے شائع ہونیوالے ایک مضمون میں چند اہم سوالات اٹھائے ہیں جو ایک نامسعود و ناپاک معاملے کی طرف اشارہ کرتے ہیں جس پر کسی کا دھیان نہیں جاتا۔ وہ کہتے ہیں: ”اسٹیٹ بینک ملک بھر کے شہروں میں 16 کلیئرنگ ہاوسز چلاتی ہے۔ یہ ہر ماہ اعداد و شمار جاری کرتی ہے کہ ان میں کتنے چیک کلیئرنگ کیلئے پیش کیے گئے اور ان ہاوسز سے کتنے چیکوں پر کل کتنی رقم کلیئر کی گئی۔ اگر آپ اس کے اعداد و شمار کو لیں، جوکہ 1999ء تک جاتے ہیں، اور پھر پاکستان میں ہر شہر کیلئے اس کا نقشہ بنائیں تو آپ کو ایک نہایت ہی دلچسپ چیز نظر آئیگی۔ کراچی اور لاہور کے شہروں کو فی الحال اس تمثیلی فہرست سے ہٹا دیں کیونکہ ایک حساب سے یہ طویل فاصلے والے رابطوں کیساتھ عالمی شہر ہیں۔ یہاں صرف علاقائی شہروں کا موازنہ کریں اور آپ کو یہ چیز دیکھنے کو ملے گی۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under Mir Mohammad Ali Talpur