Monthly Archives: September 2009

ایف سی کا اسپنی روڈ پر نجی ٹی وی اور نیوز ایجنسی کے فوٹوگرافروں پر تشدد

روزنامہ انتخاب 09-09-30

کوئٹہ میں‌سندھ ٹی وی کے کیمرہ مین دیدار علی اور این این آئی کے فوٹوگرافر محمد حسن بلوچستان یونیورسٹی میں ایک فنکشن کی کوریج کیلئے جارہے تھے۔ ایف سی نے دونوں‌کو زبردست تشدد ، اور دونوں‌کے ہاتھ باندھ کے دھوپ میں‌کھڑا کردیا

Continue reading

Leave a comment

Filed under News

‘Some Balochis support sardari, others democracy.’

Brahamdagh Bugti

Brahamdagh Bugti

By Qurat ul ain Siddiqui (Dawn.com)

Recently, government sources have spoken of granting a general amnesty to all Baloch political prisoners as well as those in exile or allegedly involved in anti-state activities. Earlier this month, the government also decided to halt work on setting up cantonments in Balochistan’s Dera Bugti and Kohlu areas. However, these moves have been received with much scepticism from the Baloch nationalist and separatist circles.
Continue reading

1 Comment

Filed under Interviews and Articles

آزاد بلوچستان کا پرچم لہرانے پر تشدد کی مذمت، فورسزبلوچ قومی تحریک دبانے میں‌ناکام ہوگئیں؛ بی ایس او آزاد

ثناء اللہ زہری نے اپنے غنڈوں کے ذریعے ایک گھر پر حملہ کیا اور وہاں پر موجود غیر مسلح افراد پر فائرنگ کروائی جس سے دو افراد زخمی ہوئےاور چرواہے کو اغواء کیا اور ان کا قصور صرف یہ تھا کہ انکے گھر کے سامنے آزاد بلوچستان کا جھنڈا لہرارہا تھا

Balochistan

Continue reading

Leave a comment

Filed under News, Press Releases

بلوچ رہنما “دھشتگرد“ قرار

روزنامہ توار ایڈیٹوریل

اہم ترین اور بلوچ قوم میں‌مقبولیت اور احترام رکھنے والے بلوچ رہنماؤں کو دہشتگردوں‌کی فہرست میں‌شامل کرنا مسئلے کو مزید بگاڑنے اور بلوچستان میں‌لگی ہوئی آگ کو ہوادینے کے خطرناک نتائج سامنے لاسکتا ہے

Baloch Leaders

Baloch Leaders

Continue reading

1 Comment

Filed under Interviews and Articles

ایران میں بلوچوں کی کیا حالت ہے۔۔۔؟

’مذہبی آزادی بھی نہیں ہے‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں خاصے عرصے سے مختلف قوم پرست جماعتوں کے قائدین یہ الزام لگاتے رہے ہیں کہ ان کے حقوق پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ غصب کر رہی ہے۔ لیکن بلوچ رہنما نواب اکبر بگٹی کی فوج کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد بلوچستان میں علیحدگی کی مسلح تحریک بھی زور پکڑ گئی ہے۔ سرحد کی دوسری جانب، ایرانی بلوچستان میں بھی حقوق کی لڑائی جاری ہے اور ان کا رابطہ پاکستانی بلوچوں سے گہرا بتایا جاتا ہے۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under News

State Terrorism is Responsible for Human Rights Violations in Balochistan

Geneva, Switzerland, Tuesday, September 22, 2009 — (Business Wire India)
In a public meeting as a side event of the 12th Session of the UN Human Rights Council being held from 14th September to 2 October, 2009 in Geneva, Switzerland, participants said that state terrorism is responsible for human rights violations in Balochistan province of Pakistan and the Gilgit-Baltistan region administered by Pakistan. The meeting was organized by Commission to Study the Organization of Peace an NGO having UN Consultative Status with ECOSOC on the topic of Human Rights and Terrorism: International Responsibilities.

Continue reading

Leave a comment

Filed under Press Releases

بھائی کی گمشدگی، امّی جان کی موت، غلامی کا احساس۔۔۔۔ عید کیسے منائیں۔۔۔؟

ہماری جنگ مذہب اسلام سے قطعانہیں، ظالم وجابر حکمرانوں‌وفورسز کے ساتھ ہے، اپنے جواں‌بھائی کو یاد کرکے دل کی دھڑکنیں بند ہونے کو ہوتی ہیں، کیسے نئے کپڑے نئے چپل پہنیں؟ کیسے ہاتھ پاؤں پہ مہندی لگا کر سرخ کریں؟

Continue reading

Leave a comment

Filed under News

Eid Mubarak to all Baloch missing people

baloch-missing-people-1

baloch-missing-people-2

 

Special Thanks: Gwank.org

Leave a comment

Filed under News

بلوچ سیاسی کارکن عید پر بھی منظر عام پر نہ آسکے

متعدد سیاسی رہنماغائب ہیں عید کے موقع پران کے اہلخانہ غم سے نڈھال ہےعید کے مسرت موقع پر بھی لاپتہ افراد کے گھر میں‌غم کا دوردورہ ہے

Continue reading

Leave a comment

Filed under News

گوادر: کوسٹ گارڈ اہلکاروں کا طالب علموں‌پر تشدد

نواز،فضل اور ذاکر نماز فجر کے بعد ساحل پر چہل قدمی کررہے تھے کہ سرکاری اہلکاروں نے پکڑلیا
شہریوں کا کوسٹ گارڈ کیمپ کے سامنے مظاہرہ، نعرےبازی،کارروائی کا مظالبہ

Continue reading

Leave a comment

Filed under News