اتوار کو تمپ میں کیا ہوا تھا؟
(News from BBC Urdu – Sept 09, 2009)
Filed under Baloch Vanguards
Tagged as baloch, Baloch Vanguards, Balochistan, Mukhtar Baloch, Shaheed Baloch, Shaheed Mukhtar Baloch
تحریر: میر محمد علی ٹالپر
ترجمہ: لطیف بلیدی
مبینہ طور پر انکے دو ارب روپے خرچ کرنے سے اگر یہ ذمہ داری خلیجی شیوخ کی ہے تو پھر کیوں نہ اسے سب سے بڑی بولی لگانے والے کو لیز پر دے دیا جائے؟ کچھ لوگ اپنی آتما کوڑیوں کے عوض بیچنے کو تیار ہیں اور ہم یہی ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں
عطاالرحمان نامی ایک شخص، جسے خبروں میں ایک مقامی بزرگ کہا گیا ہے، نے معدومیت کے خطرے سے دوچار پرندے تلور (چرز) کی عرب حکمرانوں کے ہاتھوں سالانہ سیر سپاٹوں کے دوران بلوچستان (جہاں یہ پرندے اپنی ہجرت کے دوران قیام کرتے ہیں) میں نسل کشی پر پابندی لگانے کے حوالے سے دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں جو دلیل پیش کی ہے، اگر کم سے کم بھی کہا جائے تو، وہ چونکا دینے والا تھا۔ انہوں نے کہا: ”یہاں پرندوں کے شکار کیلئے آنے والے معززین نے نہ صرف بعض منصوبے قائم کیے ہیں بلکہ موسم کے وقت 50 پرندوں کے شکار پر ایک کروڑ روپے بھی ادا کر رہے ہیں۔ شکار کے ہر موسم میں بلوچستان تقریباً دو ارب روپے کماتا ہے۔“ سپریم کورٹ کی طرف سے انہیں ایک مدعی کے طور پر قبول کر لیا گیا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ بلوچستان کی غیرفقری بزدل حکومت، جسکی قیادت روز بروز بڑھتی ہوئی شرائط کے زیر اطاعت ڈاکٹر مالک کر رہے ہیں، بھی یہی چاہتی ہے کہ یہ قتل عام جاری رہے کیونکہ انہیں ان شیوخ کی طرف سے بخشش اور استعمال شدہ گاڑیاں ملتی ہیں۔ 2014 میں ایک سعودی شہزادے نے چاغی میں 21 روزہ شکار سفاری کے دوران 2100 سے زائد تلور شکار کیے۔ اس نے کتنا پیسہ دیا؟
Filed under Mir Mohammad Ali Talpur
Tagged as Attaur Rehman, Balochistan, Houbara bustard, Latif Buledi., Mir Mohammad Ali Talpur, William Ernest Henley
---
---
---
---
---
---
---
---
---
---
---
---
---
---------------------