Tag Archives: Lyari

June 1: Shaheed Professor Saba Dashtyari

Professor Shaheed Saba Dashtyari Interview by Homayoon Mobaraki

Courtesy : Rozhn TV 

Advertisements

Leave a comment

Filed under Baloch Vanguards, Interviews and Articles, Video

Killings in Lyari – The Balochistan Post Investigative Report

At 8pm yesterday, the bustling Lyari life in Ali Mahmad Mohala, Zikri Paara was interrupted with the sheer noise of what sounded like indiscriminate firing. This firing continued for another five hours before at least five people were killed and dozens other were arrested.

Lyari has never been the most peaceful part of the world. The power game between different Pakistani political parties has turned the Baloch populated locality to one of the most dangerous parts in South Asia.

لیاری قتل عام – دی بلوچستان پوسٹ تحقیقاتی رپورٹ

Continue reading

Leave a comment

Filed under Reports

لیاری قتل عام – دی بلوچستان پوسٹ تحقیقاتی رپورٹ


کل رات آٹھ بجے ذکری پاڑہ علی محمد محلہ لیاری کی مصروف زندگی اس وقت تتر بتر ہونے لگی، جب ہر طرف اندھا دھند فائرنگ شروع ہوئی اور گولیوں کی چلنے کی آوازیں فضا میں گونجنے لگیں۔ فائرنگ کا یہ سلسلہ مزید پانچ گھنٹے یونہی چلتا رہا، جو بالآخر پانچ شہریوں کے جانبحق ہونے اور درجنوں کے گرفتاری پر منتج ہوا۔لیاری کسی بھی معنوں میں ایک پرامن علاقہ کہلایا نہیں جاسکتا، پاکستانی سیاسی جماعتوں کی طاقت کے کھیل کے رسی کشی نے بلوچوں کے اس آبائی علاقے کو جنوبی ایشیاء کے خطرناک ترین علاقوں میں سے ایک بناکر رکھ دیا ہے۔

Killings in Lyari – The Balochistan Post Investigative Report

Continue reading

Leave a comment

Filed under Reports

June 1: Shaheed Professor Saba Dashtyari

Professor Shaheed Saba Dashtyari Interview by Homayoon Mobaraki

Courtesy : Rozhn TV 

Leave a comment

Filed under Baloch Vanguards, Interviews and Articles, Video

کراچی میں بلوچ نسل کشی

عادل بلوچ

تاریخ کے اوراق میں کلاچی سے کراچی تک کا سفر کڑوا حقیقت ہونے کے ساتھ دردناک بھی ہے ۔ بلوچ جغرافیائی حدود ، تاریخی ورثہ ، زبان ، ثقافت پر یلغار سے کلاچی کا کراچی میں تبدیل ہونا ایک طویل بحث کا متقاضی ہے۔ میرا اپنے اس مختصر کالم میں، اس طویل کہانی کو زیر بحث لائے بغیر یہاں کے بلوچوں کی موجودہ حالتِ زندگی کے ہزاروں مشکلات میں سے صرف ایک ’’بلوچ نسل کشی‘ کو زیر بحث لانے کا مقصد گذشتہ کئی سالوں سے جاری بلوچ نسل کشی کے طویل منصوبے اور بحثیت مجموعی اپنی بے حسی کو خود پر آشکار کرنا ہے۔

ہر دورمیں مشکلات و مصائب کے باجود کراچی بلوچوں کی سیاسی ، سماجی ، ادبی سرگرمیوں کا مرکز رہا ہے ۔ بلوچوں کی سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہونے کے سبب بلوچ قومی تحریک میں کراچی کا ایک فعال کردار رہا ہے ،اور یہی سیاسی جدوجہد ریاست کیلئے دردِ سر تھی جبکہ ریاست کی ہمیشہ کو شش تھی کہ بلوچ قومی تحریک کے حوالے سے کراچی میں سیاسی خلا ء پیدا کیا جائے ۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under Interviews and Articles

ضمیر کب جاگے گا؟

 

اختر عباس

wahid-balochواحد بلوچ کی گمشدگی کا سنا تو حضرت ابوذر غفاری یاد آ گئے۔ ابوذر غفاری اسلام کے پہلے سوشلسٹ سمجھے جاتے ہیں۔ ایک پھیلتی اسلامی سلطنت میں دولت کے ارتکاز کے خلاف وہ انصاف کا پہلا اور سچا دھرنا، احتساب کی پہلی اور معتبر آواز تھے۔

ابوذر دربدر جا کر لوگوں کو دولت اور طاقت کے ارتکاز کے خلاف بیدار کرتے اور سورۃ الہمزہ کی تفسیر فرماتے، سونا جمع کرنے والوں کی پیٹھوں کے داغے جانے کی تفسیر۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under Write-up

لاپتہ کامریڈ واحد بلوچ , ذوالفقار علی زلفی

savewahidbaloch
کراچی کا بلوچ شعور ہمیشہ دو متضاد راستوں کا راہی رہا ہے…انتخابی شعور نے بھٹو کی پیپلز پارٹی کے “روٹی , کپڑا اور مکان” کے راستے چل کر ترقی و خوشحالی تک پہنچنے کی کوشش کی جبکہ سیاسی شعور بلوچ قوم پرستوں کے ہم قدم رہا…جب بھی بھٹو اور قوم پرست پاکستانی مقتدرہ کے تیروں کے ہدف بنے کراچی کے بلوچ مدد کو لپکے…اس متضاد شعور کی انہیں بھاری قیمت چکانی پڑی , گینگسٹر سر پر بٹھائے گئے , دانستہ پسماندہ رکھا گیا , کھیلوں بالخصوص فٹبال اور باکسنگ کی بیخ کنی کی گئی , سماجی , سیاسی اور ثقافتی سرگرمیوں کو پہلے روکنے کی کوشش کی گئی جب نہ رکے تو سرکار ساختہ گینگسٹروں کو ان سرگرمیوں کا روحِ رواں بنادیا گیا افسوس اس “کارِ خیر” میں سوشلزم کی داعی پیپلز پارٹی بھی اپنی مخصوص سمجھوتہ باز فطرت کے تحت کمک کار رہی…

Continue reading

Leave a comment

Filed under Write-up