بلوچستان کا مسئلہ


بلوچ قوم پرستی کا ایک جائزہ

تحریر:عنایت اللہ بلوچ
مترجم : ریاض محمود انجم

The Problem of Greater Balochistan

Inayatullah Baloch

تعارف

تحقیقی مسائل و مشکلات

the-problem-of-greater-baluchistanحالیہ برسوں میں “مسئلہ بلوچستان” نے Perso-Hurmaz Gul میں اپنے سٹریجک محل وقوع کے باعث مغربی دنیا کی توجہ حاصل کر لی ہے ۔ اس ضمن میں صحافیوں اور دانشوروں سمیت متعدد افراد نے مختلف قسم کے مضامین تحریر کیے ہیں ۔ انہوں نے زیادہ تر سپر طاقتوں کے درمیان مخالفت کے تناظر میں اور بلوچستان کی قومی تحریک اور اس کی طرف سے خودارادیت کے مطالبے کو نظر انداز کرتے ہوئے بلوچستان کے مسئلے کا تحقیقی جائزہ لیا ہے۔ اس تحقیقی مقالے کا مقصد کا مقصد یہ ہے کہ بلوچ قوم پرستی اور 1948ء تک حق خودارادیت کے مطالبے کے تاریخی پس منظر کا تحقیقی جائزہ لیا جائے تاکہ یہ معلوم ہوسکے کہ بلوچ قوم پرستی کی ابتدا کیسے اور کب ہوئی۔

Leave a comment

Filed under Write-up

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s