سید ھاشمی ریفرنس کتابجاہ:‌بلوچ زبان پر فارسی زبان کے اثرات:‌رمضان بامری


syed-hashmi-library-ramzan-bamri-pic

کراچی:‌سید ھاشمی ریفرنس کتابجاہ کی جانب سے ایک دیوان پروفیسر ڈاکٹر رمضان بامری اور ڈیجیٹائزیشن پروجیکٹ ٹیم کے رضاکاروں‌کے اعزاز میں‌منعقد ہوئی. واضح رہے کہ کتابجاہ کے صدر پروفیسر ڈاکٹر رمضان بامری نے حال ہی میں جامع کراچی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہے. ڈاکٹررمضان بامری کے مقالے کا موضوع تھا. “بلوچ زبان پر فارسی زبان کے اثرات”

Click to enlarge

Click to enlarge

Leave a comment

Filed under News

Leave a comment