Daily Archives: September 20, 2009

بھائی کی گمشدگی، امّی جان کی موت، غلامی کا احساس۔۔۔۔ عید کیسے منائیں۔۔۔؟

ہماری جنگ مذہب اسلام سے قطعانہیں، ظالم وجابر حکمرانوں‌وفورسز کے ساتھ ہے، اپنے جواں‌بھائی کو یاد کرکے دل کی دھڑکنیں بند ہونے کو ہوتی ہیں، کیسے نئے کپڑے نئے چپل پہنیں؟ کیسے ہاتھ پاؤں پہ مہندی لگا کر سرخ کریں؟

Continue reading

Leave a comment

Filed under News

Eid Mubarak to all Baloch missing people

baloch-missing-people-1

baloch-missing-people-2

 

Special Thanks: Gwank.org

Leave a comment

Filed under News

بلوچ سیاسی کارکن عید پر بھی منظر عام پر نہ آسکے

متعدد سیاسی رہنماغائب ہیں عید کے موقع پران کے اہلخانہ غم سے نڈھال ہےعید کے مسرت موقع پر بھی لاپتہ افراد کے گھر میں‌غم کا دوردورہ ہے

Continue reading

Leave a comment

Filed under News

گوادر: کوسٹ گارڈ اہلکاروں کا طالب علموں‌پر تشدد

نواز،فضل اور ذاکر نماز فجر کے بعد ساحل پر چہل قدمی کررہے تھے کہ سرکاری اہلکاروں نے پکڑلیا
شہریوں کا کوسٹ گارڈ کیمپ کے سامنے مظاہرہ، نعرےبازی،کارروائی کا مظالبہ

Continue reading

Leave a comment

Filed under News

بلوچ قومی تحریک ایک منظّم شکل اختیار کرچکی ہے؛ بی ایس او آزاد

آزاد ریاست کو 1948 میں جبری طور پر محکوم بنایاگیا جسے اب زیادہ دیر تک رکھا نہیں جاسکتا
نوجوانوں اور دیگر کارکنوں پر تشدد یاان کی گرفتاریوں سے تحریک کو کچلا نہیں جاسکتا

Continue reading

Leave a comment

Filed under News