Daily Archives: September 4, 2009

شہید میرجان میرل کےقبر پر اُسکے بیٹے معراج نے آزاد بلوچستان کا بیرک لہرایا


Continue reading

Leave a comment

Filed under News, Pictures

مجھے اپنے بیٹے میرجان کی شہادت پر فخر ہے؛ والدہ شہید میرجان میرل

Sarmachar Shaheed Meer Jaan Meeral

Sarmachar Shaheed Meer Jaan Meeral

Meer Jaan Meeral

Meer Jaan Meeral

Continue reading

Leave a comment

Filed under News

تربت:احتجاجی خواتین پر لاٹھی چارج

ایوب ترین بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

بلوچستان کے شہر تربت میں کل رات فرنٹیئر کورکی جانب سے ایک سکول ٹیچر اور ان کے بیٹے کی گرفتاری کے خلاف آج خواتین اور بچوں کی ایک بڑی تعداد نے ایف سی کیمپ کے سامنے مظاہر ہ کیا ہے۔

 

مظاہرین کو منتشرکرنے کےلیےفرنٹیئر کور نے لاٹھی چارج اور آ نسوگیس کا استعمال کیا ہے جس میں سے کئی خواتین زخمی ہوئی ہیں۔

 

کوئٹہ میں ایف سی کے ترجمان نے تربت میں مظاہرین پر لاٹھی چارج کی تصدیق کی ہے۔ البتہ انہوں نے تردید کی کہ اس لاٹھی چارج میں کئی خواتین زخمی ہوئی ہیں۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under News

AUDIO: ’غلام کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا‘

بلوچستان کی دو لڑکیاں بی بی سی کے احمد رضا کو پروگرام ’ایک ملاقات‘ میں بتاتی ہے کہ بلوچستان کی آزادی کا مطلب ان کے لیے کیا ہے۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under Audio

بلوچ طالب علموں کا احتجاج

Baloch Student Protest

Baloch Student Protest

عزیز اللہ خان ی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

اسلام آباد میں بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے بلوچ رہنماؤں کے قتل اور اغوا کے واقعات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور تنظیم کے قائدین نے کہا کہ حکمرانوں نے رسول بخش مینگل کے قتل کا رمضان پیکج بلوچستان کے عوام کو دیا ہے۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under News

Sarmachar Shaheed Meer Jaan Meeral (Photos)

Shaheed Meer Jaan Meeral

Shaheed Meer Jaan Meeral

Continue reading

1 Comment

Filed under Pictures

تمپ: فورسزپرحملہ، متعدد اہلکار ہلاک وزخمی، بی آر اے نے ذمہ داری قبول کرلی

روزنامہ توار

Continue reading

Leave a comment

Filed under News