Tag Archives: Shaheed Majeed Baloch
The Mother of all Baloch martyrs
Filed under Baloch Vanguards
آزادی مانگنے کی سزا موت
وسیم بلوچ

Shaheed Majeed Baloch
بلوچستان میں آزادی پسندوں کی بڑھتی ہوئی سیاسی طاقت کو توڑنے کیلئے پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں اور آرمی کی کارروائیاں بربریت کی تمام معروف حدیں پھلانگ چکی ہیں لیکن صورتحال قابو میں آنے کی بجائے پاکستان کے حق میں بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے اور آزادی پسند تحریک کا نیا ابھار دیکھنے میں آرہا ہے۔پاکستان میں انسانی حقوق کے اداروں اور سول سوسائٹی کی مکمل خاموشی نے ریاستی اداروں کو بلوچستان میں کھل کھیلنے کی جو آزادی فراہم کی ہے اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آزاد) کے نوعمر حامیوں کے اغوائ، تشدد اور قتل کیے جانے کے واقعات گزشتہ ہفتہ کے دوران بھی جاری رہے۔
Filed under Interviews and Articles
شہید مجید ڈے: بلوچستان بھر میںبی ایس او آزاد و بی این ایم کی تقریبات
شہداء کی فکر و فلسفہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ جدوجہد آزادی نے ریاستی اداروں اور حکمرانوںکی نیندیںاڑادی ہیں، وہ بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر بلوچ قوم کو آئے روز مسخ شدہ ناقابل شناخت لاشوںکے تحفے دے رہی ہے۔اب بلوچ قومی آزادی کی تحریک فیصلہ کن مرحلے میںداخل ہوچکی ہے اور بلوچ قوم اب بیدار ہوچکی ہے۔
Filed under News