Tag Archives: Rafiq Baloch Missing

رفیق بلوچ لاپته، پیدل لانگ مارچ لاڑکانه پهنچ گیا

ریاض سہیل
rafiq-baloch-missingبلوچستان کے ضلع خصدار کے علاقے نال کی رہائشی گل بی بی بلوچ کا دعویٰ ہے کہ ان کے بھائی رفیق بلوچ کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گل بی بی نے بتایا کہ ان کے بھائی مقامی سرکاری ہپستال میں ملازم تھے اور 13 اکتوبر کی شام کو ڈیوٹی کے بعد گھر آ رہے تھے کہ بازار میں دوگاڑیوں میں سوار افراد ان کو اٹھا کر لے گئے جس کے بعد سے ان کا تاحال کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under News