Tag Archives: Noshad Baloch

سرمچار غنی ، نوشاد جان سرزمین کی دفاع میں قابض فوج سے لڑ کر شہید ہوئے ۔سرخ سلام پیش ،بی ایل ایف

ghani noshad
کوئٹہ (سنگر نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا کہ 13 جنوری کو پاکستانی فوج نے کیچ کے علاقے تجابان میں ہمارے ایک سائیڈ کیمپ پر ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کی اور زمینی فوج نے کیمپ کا گھیراکرنے کی کوشش کی تو زمینی فوج کے ساتھ جھڑپ میں پاکستانی فوج کے کئی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے اور ترجمان نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بتایا کہ بی ایل ایف کے دو سرمچار غنی جان اور نوشاد جان سرزمین کی دفاع میں قابض فوج سے لڑ کر شہید ہوئے اور اپنے ساتھی سرمچاروں کو گھیراؤ سے بحفاظت نکالنے میں کامیاب ہوئے۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under News