Tag Archives: Nadir Gichki

والد کی قربانی پر فخر ہے، شہید نادر نے نواب نوروز کی تاریخ دہرادی: عباس گچکی

میرے والد نے پیرانہ سالی میں‌سرزمین کی آزادی کے نام پرجان کی قربانی دیکر دراصل شہید نواب نوروز اور شہید اکبر خان کی تاریخ دہرائی جو ایک بیٹے کی حیثیت سے میرے لئے قابل فخر اور باعث مسرت ہے لیکن دشمن یاد رکھیں کہ ان کا انجام عبرتناک ہوگا۔ آج ہر بلوچ گھروگدان سے آزادی کے متوالے نوجوانوں کی ٹولیاں نکل رہی ہیں جو دشمن کے لئے موت سے کم نہیں

Shaheed Nadir Jan Gichki

Continue reading

Leave a comment

Filed under News

Sardar Nadir Gichki shot dead in Tump

BLF blames Sarkari Lashkar (govt sponsered forces) for murdering Baluch leader

Occupied Baluchistan: Sardar Nadir Jan Gichki of the royal family of Mekran was gunned down outside a mosque in Tump on Wednesday evening.

According to details four assailants, in a red-coloured car, intercepted Nadir and sprayed him with bullets, killing him instantly. He received several bullet injuries all over his body. According to an eyewitness reached by telephone, the vehicle that the assailants were driving bore an Iranian registration number, presumably to mislead investigators and people, or used the Iranian number plate to cover up the murder of this renowned personality of Mekran.
Continue reading

2 Comments

Filed under News

تمپ: فائرنگ سے نادل گچکی شہید، دو کارکن محفوظ، شدید عوامی ردعمل

تمپ میں‌نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف آزادی پسند قبائلی شخصیت سردار نادل جان گچکی شہید جبکہ بی این ایم کے رہنما بیت اللہ بلوچ اور انور بلوچ حملے میں‌محفوظ رہے۔ سردار نادر گچکی کے قتل کی اطلاع ملنے پر سینکڑوں کی تعداد میں‌لوگ ہسپتال پہنچ گئے اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی دوسری جانب واقع کے خلاف بی این ایف میں‌شامل اتحادی جماعتوں نے تمپ اور مند میں‌شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال دی ہے۔ سردار نال جان گچکی کی نماز جنازہ آج ان کے آبائی علاقے تمپ میں‌ادا کی جائے گی

Continue reading

Leave a comment

Filed under News