Tag Archives: Makkran operation
مکران آپریشن میں شدت،آرمی کی بمبارمنٹ اور پانی کے چشموںپر قبضہ
کیچ اور گوادر کے نواحی علاقوں میں فورسز کا آپریشن، پہاڑی علاقوںمیںفجر کے وقت ببمارمنٹ، فورسز نے پہاڑی سلسلے کا مکمل محاصرہ کیا ہواہےاور آپریشن کے دوران پانی کے قدرتی چشموںپر پہرہ لگادیا ہے اور مقامی لوگوں کو پانی لیجانے نہیں دیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ دشت کے ان پہاڑی علاقوںمیں گزشتہ دو دن سے فورسز کا آپریشن جاری ہے
Filed under News
دشت کے علاقے میں پاکستان آرمی نے اپنے جارحانہ اقدامات کا داہرہ وسیع کردیاہے
کوئٹہ ( پ ر )بلوچ نیشنل موومنٹ کے دفترا طلاعات کے ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق دشت کے علاقے میں پاکستان آرمی نے اپنے جارحانہ اقدامات کا داہرہ وسیع کردیاہے ۔ کمپشت کے قریب چند گھرانوں پر مشتمل گدانوں پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی اطلاعات ہیں جن میں درجنوں سے زائد لوگوںکے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے ۔زریں بگ ، ملائی نگور ، پلان بازار ، زیارتی ، ھسادیگ ،زھریگ ، ھور،سولی ، چاتیگ ،دوروکنڈگ اور گرد نواح کے تمام علاقے پاکستان آرمی نے گھیرے میں لے کرپانی کے ذخائر پر قبضہ کر لیا ہے اور آبادیوں کودھمکی دی گئی ہے کہ اگر انہوںنے ان ذخائر سے پانی لے جانے کی کوشش کی تو اس کے خطرناک نتائج کا ذمہ دار خود ہوں گے۔
Filed under News
Opreation Started in the various areas of Makran
TURBAT, Kech – May 31: The Pakistan Army has started the Operation in various areas of Turbat Kech district, Balochistan. That a many numbers of army has been seen in the areas of Zarin Bugg Dasht (Kech, Balochistan) and also some Jet Airplanes and Gun ship Helicopter surrounding the mountains of Dasht, Kech, Balochistan.
BNM Press Release