Tag Archives: International Torture Day

پاکستان ۔۔۔۔۔ ٹارچر

چھبیس جون کے دن دنیا بھر میں‌جسمانی ذہنی و نفسیاتی اذیتیں سہنے والوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر “اگینسٹ ٹارچرڈے“ منایا چارہا ہے جس کا بنیادی مقصد  ریاستی، نسلی، لسانی، مذہبی، اور فرقہ ورانہ بنیادوں‌پر لوگوں‌کو اذیتیں‌دینے والوں‌کے خلاف رائے عامہ کو بیدار کرکے لوگوں میں شعورآگہی پیدا کرنا ہے۔

`

عزیز ساتھیو! اگر “ٹارچرڈے“ کی مناسبت سے صورتحال کا جائزہ لیا جائے تو پاکستان جیسی ریاست میں‌لوگوں کو اذیتیں‌دے کر ذہنی اور جسمانی طور پر مفلوج کرنا عام سی بات ہوگئی ہے۔ یوں تو پاکستان میں‌انسانی حقوق کے حوالے سے مجموعی صورتحال انتہائی خراب ہے لیکن عرصہ چند سالوں‌سے بلوچستان میں ریاست کی طرف سے “ٹارچر“ معمول بن گیا ہے جس میں نت نئے طریقے متعارف کرائے جارہے ہیں۔ پاکستانی ریاست کی طرف سے بلوچستان میں‌ایسا کوئی فرد بمشکل ہوگا جو بلواسطہ یا بلاواسطہ ریاستی اذیتوں سے دوچار نہ ہوا ہو۔ روزانہ بلوچستان میں بلوچ سیاسی کارکنان خفیہ اداروں‌کے ہاتھوں اغواء، اور خفیہ ٹارچرسیلوں میں‌ان پر بہیمانہ تشدد، خواتین اور بچوں‌پر فائرنگ وحشت اور بربریت کا کھلااظہار ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں اغواء شدہ سیاسی و سماجی کارکن، عام بلوچ، چرواہے اور مزدور لاپتہ کیے گئے۔ عدلیہ کے “ازخودنوٹسز“ بے اثر و عدلیہ بے بس ہے۔ کیا اس سے بڑھ کر کوئی ٹارچر ہوگا؟

Continue reading

Leave a comment

Filed under Interviews and Articles, Write-up

BNF protest in Karachi against International Torture Day

To mark the United Nations International Day in Support of Victims of Torture the BNF (Baloch National Front) is holding protest rallies and demonstrations in Karachi and Balochistan (today) against abductions of Baloch political activists, students, doctors and people from all sphere of life including women and children. On international level, Baloch Community in Norway has also announced to hold a protest rally in support of torture victims in Oslo.

Continue reading

Leave a comment

Filed under Pictures, Protest