Tag Archives: Hyrbiar Marri

ریاست کے کچھ پلانٹڈ لوگ بلوچ قومی تحریک آزادی کو نقصان پہنچارہے ہیں ،مہران بلوچ

mehran-baloch

کوئٹہ (سنگر نیوز)بلوچ رہنما مہران بلوچ نے سنگر آن لائن کو دئیے گئے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ حیر بیار مری میرے بھائی ہیں میرا ان کے ساتھ نہ کوئی ذاتی رنجش تھی اور نہ ہے،کرپشن الزام کے حوالے سے میں بلوچ قوم اور بلوچ رہنماؤں کے سامنے اور ان کی عدالت میں احتساب کے لئے ہمیشہ تیار تھا اور ہوں بشرطیکہ دوسرا پارٹی بھی اپنے آپ کو احتساب کے لئے پیش کرے یہ ممکن نہیں کہ الزام لگانے والا کہے کہ عدالت بھی میرا، جج بھی میرے اور تم صرف اپنے آپ کو میری عدالت کے سامنے احتساب کے لئے پیش کریں۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under News

Hyrbyair Marri meets Brahumdagh Bugti to discuss Balochistan Freedom Charter

London: Baloch patriotic leader Nawabzada Hyrbyair Marri has called on the leader of BRP, Nawabzada Brahumdagh Bugti, in Switzerland, to express his condolences on the murder of his sister and niece in Karachi.
Continue reading

Leave a comment

Filed under News