بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ16 جون2014 کو صبح 8بجے سے پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے علاقہ پنجگور پروم کو محاصر ہ میں لیکر داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے بڑی تعداد میں آپریشن کا سلسلہ شروع کردیاہے۔آپریشن میں 50سے زائدفوجی گاڑیوں اور ہزاروں کی تعداد سے زائد فوجی اہلکار حصہ لی رہے ہیں۔جس میں فوجی ٹرک و بکتر بند گاڑیاں بھی شامل ہیں۔
Tag Archives: Hamal Yasin
پنجگور میں بڑی تعداد میں فوجی آپریشن شرو ع کردیا گیا،بی ایچ آر او
فورسز نے پنجگور میں آپریشن کرکے کئی گھروں کو نذر آتش و کئی افراد کو اغواء کرکے نا معلوم مقام پرلے گئے،علاقے میں رسائی نہ ہونے کی وجہ سے اب تک لاپتہ افراد میں سلال بلوچ،اویس بلوچ،خیر بخش بلوچ اور حضور بخش بلوچ کے نام معلوم ہوسکیں۔
Filed under News
Army abducted four Baloch youths during military aggression from Panjgur.
BALOCHISTAN: According the sources of Baloch Republican Party Media cell, Pakistani army launched an operation in Diz area of Paroom a Tehsil of Panjgur District in Balochistan on Monday 17 June 2014.
The army personnel have break into the houses of Baloch civilians and violated privacy of the households. Badly tortured and beaten up women and children after looting valuables of their houses.
Filed under News