Tag Archives: Freedom Fighter
Documentary on Balochistan selected for international film festival
A short film “reappearance of a nation” on historical background of Balochistan has been selected for an international film festival.
The film is about the history and occupation of Balochistan which lead to current conflict (war of liberation) against Pakistan.
Continue reading
Filed under News
بلوچ مسئلہ اور عالمِ انسانیت کی ذمہ داریاں: ڈاکٹر اللہ نذر
ڈاکٹر اللہ نذر کا بلوچ سرمچاروں کو ایک لیکچر
مورخہ :26 اگست 2013
بلوچی سے ترجمہ : توکل بلوچ
سرمچارو! آج ہم قومی غلامی کیخلاف آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں یاکہ جس صورتحال سے ہم دوچار ہیں، یہ قوموں کی تاریخ میں انہونی بات نہیں ہے بلکہ جدید ریاست ہوں یا قدیم شہنشاہیت اور مطلق العنانیت کا دور ہو، ہر قوم اپنی سرزمین، قومی وجود اور اقتدار اعلیٰ کے تحفظ اور بقاء کیلئے اس طرح کے مراحل سے ضرور گزرا ہے اور تاریخ میں اس کی بے شمار مثالیں پیش کی جاسکتی ہیں۔ اس کیساتھ ہی عصرِقدیم سے ہوسِ قبضہ گیریت بھی رہا ہے کہ ایسے عزائم رکھنے والے سلطنت اپنی سرحدوں کی توسیع کیلئے انسانیت کے بڑے حصے کو تہہ تیغ کرتے رہے ہیں اور دوسرے اقوام کو تاراج کرکے مالِ غنیمت بٹورتے رہے ہیں۔
Filed under News
تنقید اور پروپگنڈہ – ڈاکٹر اللہ نذر
سرمچاروں سے ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کا ایک لیکچر بلوچی سے ترجمہ۔توکل بلوچ
مورخہ۔۲۷جولائی۲۰۱۳
تنقید کیا ہے؟
بنیادی طور پر تنقید کے دوا قسام ہیں۔
(۱)تنقید برائے تعمیر (۲)تنقید برائے تنقید
(۱)تنقید برائے تعمیر وہ ہے جس میں تنظیم ،پارٹی یا ساتھی کی اصلاح کی جاتی ہے۔جہاں کہیں بھی کمزوری پائی جاتی ہو،خواہ وہ تنظیم کے یونٹ یا دمگ ہو یا کمانڈ ،سب کمانڈ ،ایریا کمانڈ یا سینڑل کمانڈ ہو اس میں نشاندہی کی جاتی ہے کہ ہم میں یہ کمزوری یا ضعف ہے نشاندہی کرنے والے ساتھی اپنے متعلقہ رہبر، اپنے سنگت اپنے کامریڈ کو بتاتا ہے کہ جی اگر پائے جانے والے کمزوریوں پر قابو نہیں پایا گیا تو ہمارے جدو جہد تنظیم یا پارٹی کو نقصان پہنچ سکتا ہے ۔تعمیری وہی ہے کہ جس میں جو اخلاص اور نیک نیتی شامل ہو۔ تنقید کنندہ خود شعور و آگاہی کے اعلیٰ وارفع منازل طے کریں تو اپنے ساتھیوں یا تنظیم پر جب شعور ،پختگی اور آگاہی کی بنیاد پر تنقید کرتا ہے تو اس سے تنظیم کی اصلا ح ہوتی ہے اور تنظیم بتدریج خرابی یا کمزوریوں سے پاک ہوتا ہے اور اپنے ممبراں کی بھی اصلاح کرتی ہے ۔ آگے چل کر اپنے پالیسوں پر مثبت انداز میں اصلاح کرتا ہے لیکن انداز یا طریقہ کار ایسا ہو کہ ساتھی اورہمراہوں کی دل آزاری نہ ہو۔
Continue reading
Filed under News
بلوچستان کے اصل وارث – ثمینہ قدیر
میرے وطن کے نوجوانوں! ہم پر کڑی آزمائش کا وقت آگیا ہے ایک جانب سرکار اسلحہ سے لیس ایف سی اور اُسکے حواری پارلیمان والے پاکستانی بلوچ اور دوسری جانب بلوچ وطن کے حقیق وارث سرمچاروں کی جنگ اب شدت اختیار کرچکی ہے۔ ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنے سرمچار بھائیوں کے ہر عمل کو جائز قرار دیکر اُنکے ہاتھ مضبوط کریں نہ تو تاریخ ہمیںبھی معاف نہیںکریگی۔
Filed under Interviews and Articles