نواب اکبر خان بگٹی کی چوتھی برسی کے موقع پر کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میںمکمل پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال رہی کوئٹہ کی بڑی بڑی مارکیٹیں بازار دکانیںمکمل طور پر بند رہی۔ بلوچ آزادی پسند کارکنوں اور ریاستی فورسز کے درمیان کئی مکانات پر جھڑپیں بھی ہوئی ہیں لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ سے کئی درجن کارکن زخمی ہوگئے، نیو کاہان کوئٹہ دن بھر فورسز اور سیاسی جماعتوں کے درمیان محاذ آرائی کے طور پر میدان جنگ بنا رہا۔
Tag Archives: Bugti Day
August 27, 2010 · 11:18 am
شہید اکبر یوم شہادت: بلوچستان میں مکمل ہڑتال، شاہرائیں بلاک، آشوبی تقریبات
Filed under News
Tagged as Bugti Day, Shaheed bugti Day, Shaheed Nawab Akbar Bugti, Shaheed Nawab Bugti