Tag Archives: Bengalis

FABRICATING SPECIOUS ETHOS by Mir Mohammad Ali Talpur

They also considered the languages here as a threat to their dominance and set about to change that
Mir Muhammad Ali TalpurThe atrocities against the Baloch or the ravages against the Bengalis, the recent burning of the Hindu Dharmshala in Larkana or the carnages against the Hazaras or Christians sadden me deeply as do all the brutal and senseless attacks on nationalities or minorities in the length and breadth of the ‘land of pure’. However these horrendous attacks have never surprised me; had there been peaceful coexistence between different nationalities or religious and sectarian harmony; it would have surely surprised me because the basis of all that is wrong here lies in the creation of this state on the basis of religion.

Continue reading

Leave a comment

Filed under Mir Mohammad Ali Talpur

سڑاند کی اصل وجہ تبصرہ : میر محمد علی ٹالپر ترجمہ: لطیف بلیدی

وہاں اسے بالکل کسی چیلنج کا سامنا نہیں، جو کچھ فوج کرتی ہے یا جو کچھ ماضی میں اس نے کیا ہے، اور یہ ابتداء ہی سے اس ریاست کا فطری منطقی نتیجہ ہے

قومیں طویل تاریخی اور ارتقائی عمل کی پیداوار ہیں؛ موجودہ دور کی زیادہ تر قومی ریاستیں اسی طرح تشکیل پائیں۔ لیکن جب ریاستوں کی قومیت کو کسی مصنوعی بنیاد پراختراع کیا جائے یا مذہب کی بنیاد پر قائم کیا جائے، جیسا کہ پاکستان، اسرائیل اور یوگوسلاویہ کے ساتھ معاملہ تھا، تو ضرورت کے تحت یہ فاشسٹ ریاستوں میں تبدیل ہوجاتی ہیں، جن پر جنگی جنون کا ایک نظریہ غالب ہوجاتا ہے۔ سرب اکثریتی یوگوسلاویہ نے دیگر قومیتوں کے حقوق نہیں دیے اور بالآخر بخرے ہوگیا۔ پاکستان نے اسلام کی عظمت کا وارث ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے خود کو بھاری تاریخی فالتو بوجھ کے ساتھ لاد دیا ہے، لیکن پھر کوئی دوسری صورت بھی تو نہیں ہے چونکہ یہی وہ دعویٰ ہے کہ جس کیساتھ یہ اپنے مصنوعی وجود کا جواز پیش کرنا چاہتی تھی۔ اسکے نتیجے میں، پاکستانی حکمرانوں نے اپنی اشرافیہ کے مفادات ذہن میں رکھتے ہوئے مختلف قومیتوں کے قومی حقوق میں کمی کی، اور انہیں مجبور کیا کہ وہ مذہب کے بینر تلے یکجاہ ہوں اور اسکے پاکستانی قوم پرستی کے نظریے کے برانڈ کو قبول کرلیں۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under Mir Mohammad Ali Talpur, Write-up