Tag Archives: Balochistsan

حکومت کے بیانات پر تکیہ نہ کریں,آوران میں آپریشن سے متاثرعلاقوں کا دورہ کریں، ڈاکٹر منان بلوچ

Dr Mannan Baloch
کوئٹہ ( سنگر نیوز )بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر منان بلوچ نے صحافیوں سے اپیل کی ہے کہ حکومت کے بیانات پر تکیہ نہ کریں اور خود آوران میں آپریشن سے متاثرعلاقوں کا دورہ کریں وہاں صورتحال کیا ہے یا یہ کہ وہ علاقہ اس وقت کس محاصرے میں ہیں اور وہاں کی آبادی کس حال میں ہیں آزادی صحافت کا خیال رکھتے ہوئے اس علاقے کا دورہ زور کیا جائے بلوچ قوم سے آپیل کرتا ہوں کہ وہ تاریخ اس نازک موڑ پر اپنی تاریخی اور تہذیبی ، قومی، زمہ داریوں نبھاتے ہوئے اتحاد و یکجہتی کے ساتھ اپنا کردار ادار کریں یہ بات پیر کے روز بی این ایم کی خاتون رہنماء زیمل بلوچ نے دیگر خواتین کے ہمراہ ڈاکٹر منان بلوچ کی پریس کانفرنس کوئٹہ پریس کلب میں پڑھ کر سنائی۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under News

بلوچستان کو شانت کرنے کی کوشش

تحریر : میر محمد علی ٹالپر
ترجمہ : لطیف بلیدی

بلوچ مخالف بیانات، بے لگام جبر اور سزا سے استثنیٰ کا کلچر قدرتی طور پر بلوچ کے ذہنوں میں تشویش اور شکوک پیدا کرے گا

Mir Muhammad Ali Talpur ’دہشتگرد زدہ‘ بلوچستان کو شانت کرنے کی کوششیں تاملوں کیخلاف سری لنکا کی طرف سے کی جانیوالی سفاکانہ تسخیری کارروائی جیسی حکمت عملی کیساتھ جلد شروع ہونیوالی ہیں اور پہلے ہی سے دہشت زدہ بلوچ عوام ان ہولناک اوقات کیلئے چشم براہ ہیں جو 2000 کے بعد سے عداوتوں کے اس پانچویں راونڈ میں مسلسل سفاکانہ حملوں کی زد میں ہیں۔ تاہم بلوچ کو محکوم بنانے کی یہ حکمت عملی پچھلی تمام کی جانیوالی کوششوں کی طرح ناکام ہوجائیگی کیونکہ جبر کے سبب اسوقت بلوچ عوم کے درمیان پائی جانیوالی بیگانگی اور مزاحمت پہلے سے کہیں زیادہ شدید ہے۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under Mir Mohammad Ali Talpur

Pacifying Balochistan

Anti-Baloch rhetoric, unbridled repression and the culture of impunity naturally create concern and misgivings in the minds of the Baloch

Mir Muhammad Ali TalpurPacification of ‘terrorist-riddled’ Balochistan with the Sri Lankan strategy of brutal repression of Tamils is underway and terrible times await the already traumatised Baloch people who have been under constant attack in this fifth round of hostilities since independence. However, this strategy too will surely fail as have all previous attempts to subdue the Baloch because now alienation and resistance due to repression among the Baloch people is more intense than ever before.

Continue reading

Leave a comment

Filed under Mir Mohammad Ali Talpur