Tag Archives: Balochistan Missing People

بلوچ سیاسی اسیران کی انسانی حقوق کے علمبردار کے نام خط

روزنامہ توار

جب پاکستان کے کسی شہر میں‌کوئی خاوند اپنی بیوی پر تشدد کرتا ہے تو آپ لوگ آسمان سرپر اٹھالیتے ہو لیکن جب پاکستانی فورسز تمپ کے مقام پر ایک پرامن جلوس پر فائرنگ کرکے شاہ ناز بی بی کو گولیوں کا نشانہ بناتی ہیں‌تو ایک بار پھرآپ لوگ مزمتی بیانوں تک محدود ہوجاتے ہو۔

File Photo

File Photo

Continue reading

Leave a comment

Filed under Protest, Write-up