Tag Archives: Balochi Language News Channel

بلوچی زبان کے واحد نیوز چینل کی نشریات بند

ریاض سہیل

vsh-news-balochi-channelپاکستان میں بلوچی زبان کے پہلے اور واحد ٹی وی نیوز چینل ’وش نیوز‘ نے اپنی نشریات بند کردی ہیں۔ ادارے کی ویب سائٹ پر سیاہ الفاظ میں تحریر ہے کہ بلوچ میڈیا سرکاری اشتہارات سے محروم کیوں؟وش نیوز کا آغاز پانچ سال قبل کیا گیا تھا۔

اس کا صدر دفتر کراچی میں واقع ہے، جب کہ اسلام آباد اور کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان کے تمام اضلاع میں اس کے مقامی دفاتر موجود ہیں، جن سے500 سے زائد صحافتی اور تیکنیکی عملہ منسلک ہے۔
Continue reading

Leave a comment

Filed under News