تحریر: ساجد حسین
ترجمہ : لطیف بلیدی
کچھ لوگ اسکی تشہیر بین الاقوامی سطح پر بلوچ کاز کیلئے سب سے بڑی سفارتی کامیابیوں میں سے ایک کے طور پر کر رہے ہیں۔ دیگر اسے محض چند گورے سیاستدانوں کیساتھ ایک بلوچ رہنما کا فوٹو سیشن قرار دے رہے ہیں۔
تصاویر میں ہمّل حیدر بلوچ، بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ترجمان خارجہ، یورپی ارکان پارلیمنٹ کے ایک گروہ سے گھرے ہوئے ہیں کہ گویا جو کچھ بلوچ صاحب کہہ رہے ہیں وہ اسے نہایت انہماک سے سن رہے ہیں۔
Baloch leader in EU Parliament: Diplomatic triumph or photo session