Tag Archives: Balach Gorgej

روایات کی جنگ میں‌روایات کو توڑنا ہے

بشیر زیب بلوچ – چئیرمین بی ایس او آزاد

جب قومیں‌غلام ہوتی ہیں تو ان کی نہ روایات، نہ ثقافت، نہ زبان نہ مرگ و زندہ نہ کوئی فطری تاریخی اقدار و صلاحیت باقی رہ جاتی ہے۔ ان سب اجزاء کی بحالی اس وقت ممکن ہے جب تک قومی نجات حاصل نہیں‌ہوتی۔ نجات حاصل کرنے کی خاطر جدوجہد کے اپنے ذرائع اور طریقہ کار ہوتے ہیں، دنیا کے عظیم علماء، اسکالر اور مسیحا نے کہا ہے کہ طاقتور دشمن کو کمزور قوم اگر شکست دینا چاہتی ہے یا آزادی حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے صرف گوریلا جنگ ہی واحد ذریعہ ہے اور دنیا میں‌ثابت بھی ہوچکا ہے کہ کئی غلام قوموں نے گوریلا جنگ کے ذریعے ہی نجات حاصل کی ہے کیونکہ یہ فطری حقیقت ہے کہ طاقت کو طاقت کے ذریعے شکست دیا جاسکتا ہے

Continue reading

1 Comment

Filed under Interviews and Articles