Tag Archives: Advocate Ali Sher Kurd
شہید آجوئی علی شیر کرد کی یاد میں
کیا عقل کا چراغ تھا ، خاموش ہوگیا
کیا دل تھا دھڑکنوں کی تلاطم میں سوگیا
سمجھمیں نہیں آتا کہاں سے شروع کروں ؟کیوں کہ لکھنا وہ بھی ایسے عملی انسان کے بارے میں کسی امتحان سے کم نہیں ، شاید آُ پ محسوس کریں گے کہ میں جذباتی ہوگیا ہو ٹھیک کیوں کہ میرا ماننا ہے کہ جو لوگ جذباتی نہیں ہوتے وہ جذبات کی گہراءی کو بھی سمجھ نہیں پاتے ، اور پھر ڈاکٹر اللہ نذر کے بقول ہر نظریہ ہر تخلیق ہر عمل کے پیچھے ایک جذبہ کارفرما ہوتا ہے اور اپنے منزل کو حاصل کرنے کے لیے پاگل پن کی حد تک جنونیت کی حد تک جذباتی ہوناچاہیے ۔یہی جذباتی پن وطن کے عظیم سپوت بلوچ سرمچاروں میں پایا جاتا ہے اور یہی وہ جذباتی پن ہے جس نے دشمن کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔
Continue reading
Filed under Write-up