تحریر: ظفر بلوچ
ترجمہ: بلوچ سرمچار
ایران کے اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) کے سیستان اور بلوچستان کے علاقے دوزاپ (زاہدان) میں 17 نومبر 2021 سے 1 جنوری 2022 کے درمیان متعدد حملے جو ہوئے وہ ساراوان میں فروری 2021 کی باغی بغاوت اور کورن، دوزاپ (زاہدان) میں آئی آر جی سی کے اڈے پر قبضہ ہونے کے خلاف حکومت کی پالیسیوں کے تزویراتی مضمرات تھے۔ ان کے نتیجے کے طور پر، بلوچ ایندھن کے تاجروں اور IRGC کے درمیان لڑائیاں تقریباً ایک سال بعد موجودہ تنازعہ میں تبدیل ہو گئی ہیں۔
Continue reading