Daily Archives: May 24, 2018

سندھ :ایک سال میں 140 سے زائد افراد جبری طور پر لاپتہ ہوئیں : ثنا اللہ امان

سندھ سے تعلق رکھنے والے طلبا کا ایک گروپ جبری گمشدگیوں کے خلاف اسلام آباد میں اپنے احتجاجی دھرنے میں بھوک ہڑتال کیے بیٹھا رہا اور اس کا کہنا ہے کہ اگر اس کے مطالبات پر کان نہ دھرے گئے تو یہ احتجاج وسعت بھی اختیار کر سکتا ہے۔رواں سال کے اوائل میں قبائلی علاقوں اور خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے بھی پشتونوں کی جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف آواز بلند کرنا شروع کی جو دیکھتے ہی دیکھتے ‘پشتون تحفظ تحریک’ کی شکل میں اب زور پکڑ چکی ہے۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under News