اک نیا باب زنداں میں جھونکا گیا


تعارف

عبدالواحد کامریڈ


رمضان بلوچ

savewahidbaloch-bookیہ سال 1977ء کے اوائل کی بات ہے پورے ملک میں ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی حکومت کے خلاف حزب اختلاف کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی “بھٹو ہٹاو” تحریک پوری شدت کے ساتھ میدان میں آچکی تھی- امن و امان کی صورتحال کافی مخدوش ہوچکی تھی- سڑکوں پر لاقانونیت کا راج تھا- ایسے شورش زدہ ماحول میں کراچی شہر کا ایک علاقہ ایسا تھا جہاں نہ صرف روز مرہ معمولات کے مطابق زندگی رواں دواں تھی بلکہ دیگر علاقوں کے لوگ سکوں و آرام کی تلاش میں سر گرداں یہاں آ کر اطمینان کا سانس لیتے تھے-

Leave a comment

Filed under Interviews and Articles