Daily Archives: March 26, 2016

March 27 1948: WE SHALL OVERCOME ONE DAY

Leave a comment

March 26, 2016 · 9:20 am

بلوچ عوام کی یکجہتی ہی قابض کو ان کی سرزمین سے نکال سکتی ہے،بی این ایف

Black Day - 27 March 1948

کوئٹہ (سنگر نیوزبلوچ نیشنل فرنٹ(BNF ) نے27 مارچ یوم سیاہ کی مناسبت سے بلوچستان بھر میں ایک پمفلٹ کی اشاعت کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ27 بلوچ قوم نے ہر دور میں اور کیسے بھی حالات میں اپنے قومی اقدار و روایات اور زمین کی حفاظت کے لئے ہرقسم کی قربانی دینے کو اپنے لئے باعث فخر سمجھا۔ ایرانیوں، ترکوں، عربوں و انگریزوں اور اب پنجابیوں کی قبضہ گیریت و صدیوں جاری رہنے والی جنگوں کے باوجود بھی بلوچ قوم نے نہ صرف اپنی روایات و جغرافیے کی حفاظت کی ، بلکہ اپنے معاشرے میں نوآبادکاروں کی پیدا کردہ روایات کو پھیلنے نہیں دیا جو کہ بلوچ عوام کی اپنے وطن و قومی روایات سے وابستگی کا مظہر ہیں۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under News