Daily Archives: March 17, 2016

عورت تحریک اور اُس کے تقاضے

princes of hope balochistan

تاریخ بتاتی ہے کہ گیارہ ہزار سال قبل مہر گڑھ ہی میں انسان، امیر اور غریب میں بٹ چکے تھے۔ انسان کی حاکم اور محکوم میں تقسیم ہوچکی تھی۔ اورعورتوں کو محکوم طبقے میں ہانکنے کا عمل مکمل ہوچکا تھا۔ اگلے گیارہ ہزار سال تو بس اس محکو میت کو مزید گہرا ،پیچیدہ، حقیر اور قابلِ نفرت بناتے رہنے کے سال تھے۔ اس لیے جو لوگ عورت کی عقل کو پاؤ ں کی ایڑھی میں سمجھتے ہیں، اسے بُزوالے دل کی مالک سمجھتے ہیں، اُسے محکوم رکھتے ہیں وہ آج سے ایسا نہیں کر رہے ہیں بلکہ یہ سلسلہ گیارہ ہزار سال پرانی چلی آرہی ہیں۔ مہا تما بدھ سے قبل، حضرت موسیٰ ؑ سے بھی قبل، حضرت عیسؑ یٰ سے بھی قبل ۔ گیارہ ہزار سال قبل۔اِن گیارہ ہزار سال میں کتنے دانا آئے ، کتنے صوفی سینٹ، شاعر، نیک اور مصلح آئے مگر عورت کی محکومی اور اس کا تنزل جاری رہا۔اِسے جاری رہنا بھی تھا اس لیے کہ فیوڈل اور ما قبل فیوڈل سماجوں میں اِس محکومی کی ضرورت تھی۔ جاگیرداری اور اس سے قبل والے سماج میں عورت کا ذاتی ملکیت کی ’’چیز ‘‘ہونا اُس سماج کی ضرورت ہوتی ہے ۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under Interviews and Articles

Urgency of Addressing the Plight of Pakistan’s Baloch People Highlighted at UNPO Side-Event in Geneva

Faces of Oppression UNPO 11 Mar 2016 1

Geneva: On 11 March 2016, the Unrepresented Nations and Peoples Organization (UNPO) convened a side-event to the 31st Human Rights Council Session in Geneva. With nearly 100 participants attending, the inter­national conference entitled “Faces of Oppression: Human Rights Violations in Balochistan” succeeded in drawing much needed attention to the seemingly intractable and unending cycle of human rights violations in Balochistan.

Opening the conference, Baloch leader Mehran Baluch, human rights campaigner Noordin Mengal and UNPO’s Fernando Burgés highlighted the importance and timeliness of the issue under discussion, as millions of people living in Balochistan suffer on a daily basis at the hand of state-led tyranny and oppression.

Continue reading

Leave a comment

Filed under News