Daily Archives: February 18, 2016
بلوچستان اندرون و بدون خانہ
تحریر: میر محمد علی ٹالپر
ترجمہ : لطیف بلیدی
بلوچ نے بدترین مظالم سہے ہیں اور راجہ پرویز اشرف کا حالیہ بیان اچھا شگون نہیں ہے
وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے ’بلوچستان کی صورتحال: تصورات اور حقائق، آگے بڑھنے کا راہیں‘، جسے اسلام آباد میں فوج کے زیر انتظام نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) کی طرف سے منظم کیا گیا تھا، کے قومی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر ”چھوٹے علاقوں میں بدامنی“ پر فوری طور پر قابو نہیں پایا گیا تو یہ دیگر علاقوں تک پھیل سکتی ہیں۔ بعد میں انہوں نے اس کی اہمیت کو گھٹاتے ہوئے کہا کہ ”چھوٹے علاقوں“ میں بدامنی کا موازنہ بغاوت کیساتھ نہیں کیا جا سکتا۔
Balochistan within and without
Filed under Mir Mohammad Ali Talpur
IVBMP Canada highlighted HR violations in Balochistan during a day of campaign
February 16, 2016 VANCOUVER: Aziz Baloch coordinator of International Voice for Baloch Missing (IVBMP) in Canada has organized a one-day awareness campaign against Pakistani and Iranian governments’ acts of committing crimes against humanity in Balochistan.
The representative of Baloch Community, Ayesha Baloch and Khuda Baksh also joined and helped to organise the campaign to highlight on going military attacks against Baloch people across Balochistan.