Daily Archives: January 25, 2016

ڈومپاس

تحریر: میر محمد علی ٹالپر
ترجمہ : لطیف بلیدی

نوآبادکار جانتے ہیں کہ ڈومپاس بذات خود تسلی بخش انداز میں آبادی کو کنٹرول نہیں کر سکتا۔ اسی لئے وہاں پر دیگر تکمیلی میکانزم اور انتظامات ہونے چاہیئیں تاکہ اس مکمل کنٹرول کو یقینی بنا سکیں جسکے وہ آرزومند ہیں

Mir Muhammad Ali Talpurجنوبی افریقہ میں نوآبادکاروں کو پتہ تھا کہ انہیں مخالفت کی تمام شکلوں کو کنٹرول کرنا ہے اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ وہ اپنی ضروریات اور خواہشات کے مطابق آبادیاتی خصوصیات کی تبدیلی کو منظم کریں اور اسکی نگرانی کریں۔ اس کے نتیجے میں انہوں نے ایک پاس متعارف کروایا جسے افریکانز (زبان) میں سیاہ فاموں، وہ لوگ جو اس غیرانسانی اور توہین آمیز ہتھکنڈے سے متاثر تھے، انہیں کنٹرول کرنے کیلئے جو اس زمین کی حقیقی مالکان تھے، کی طرف سے ’ڈومپاس‘ (ڈمب پاس) کہا جانے لگا جسکا مطلب ’احمق پاس‘ ہے۔ پاکستان نے بلوچ عوام کیلئے اپنے ڈومپاس کا نسخہ نکالا ہے اس بات کو یقینی بنانے کیلئے کہ بلوچستان کے وسائل کی لوٹ مار میں اسے کھلی چھوٹ حاصل ہو۔ انہوں نے اسکی ابتداء گوادر سے کی ہے لیکن یہ پورے بلوچستان میں پھیل جائیگی کیونکہ وہ گوادر سے کاشغر تک اُڑ کر نہیں جا سکتے اور انہیں نقل و حمل کیلئے زمین استعمال کرنی پڑے گی جس سے راستوں کو محفوظ بنانے کی ضرورت پیدا ہوتی ہے۔ ان کے کٹھ پتلی ڈاکٹر عبدالمالک نے پہلے ہی سے تشویش کا اظہار کردیا ہے: ”گوادر کاشغر شاہراہ کی تعمیر پر جب بھی کچھ پیش رفت ہوتی ہے تو دشمن عناصر امن و امان میں خلل ڈالنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔“ انکی نیت پورے بلوچ عوام کیلئے ڈومپاس کے نظام کیلئے بنیاد فراہم کرنا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ ایک سیکورٹی اقدام ہوگا لیکن بعد میں آخرکار بلوچستان میں نسلی امتیاز پر مبنی رنگبھیدی نظام قائم کر دے گا۔

Dompas

Continue reading

Leave a comment

Filed under Mir Mohammad Ali Talpur

Baluch Diaspora and International Support for the Baluch cause

Stop Genocide of Baloch

Baluch are a group of tribes speaking the Baluchi language and estimated at about five million inhabitants in the province of Baluchistan in Pakistan and also neighbouring areas of Iran and Afghanistan. In Pakistan the Baluch people are divided into two groups, the Sulaimani and the Makrani separated from each other by a compact block of Brahui tribes. Some 70 percent of the total Baluch population lives in Pakistan and approximately 20 percent inhabit the coterminous region of southeastern Iran. The Baluch people are mostly concentrated in the province of Baluchistan in Paksitan. It is estimated that approximately 55% of the Baluchis live in Baluchistan and 27% reside in Sind. Despite Baluchistan’s huge mineral wealth, Baluchistan is the poorest region of Pakistan. Much of the population is malnourished, illiterate and semi-destitute; living in squalid housing with no electricity or clean drinking water.

Continue reading

Leave a comment

Filed under Write-up