سرمچار غنی ، نوشاد جان سرزمین کی دفاع میں قابض فوج سے لڑ کر شہید ہوئے ۔سرخ سلام پیش ،بی ایل ایف


ghani noshad
کوئٹہ (سنگر نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا کہ 13 جنوری کو پاکستانی فوج نے کیچ کے علاقے تجابان میں ہمارے ایک سائیڈ کیمپ پر ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کی اور زمینی فوج نے کیمپ کا گھیراکرنے کی کوشش کی تو زمینی فوج کے ساتھ جھڑپ میں پاکستانی فوج کے کئی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے اور ترجمان نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بتایا کہ بی ایل ایف کے دو سرمچار غنی جان اور نوشاد جان سرزمین کی دفاع میں قابض فوج سے لڑ کر شہید ہوئے اور اپنے ساتھی سرمچاروں کو گھیراؤ سے بحفاظت نکالنے میں کامیاب ہوئے۔

بی ایل ایف شہید سرمچاروں کو بہادری ، سرزمین کی دفاع، اور دشمن کو شکست دینے پر خراج تحسین اور سرخ سلام پیش کرتا ہے، جو اپنی آخری سانس تک دشمن سے نبر د آزما ہو کر آزادی کی جنگ میں شہید ہوگئے۔

Leave a comment

Filed under News

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s