Daily Archives: January 21, 2016

عالمی طاقتوں و انسانی حقوق کے علمبرداروں کی خاموشی یا تاخیر بنگلہ دیش سے بھی بڑے انسانی بحران کو جنم دینے کا باعث بن رہا ہے۔ بی این ایم

Maqsood baloch 1

کوئٹہ (سنگر نیوز)بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ پاکستانی فوج نے بلوچستان میں ’مارو اور پھینکو‘ کی پالیسی نہ صرف جاری رکھی ہوئی ہے بلکہ اس میں روز بہ روز تیزی لائی جارہی ہے۔آج ہیرونک و تجابان کی درمیانی پہاڑوں سے تین بلوچ فرزندوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ جن میں بی این ایم ہوشاپ کے نائب صدر مقصود بلوچ بھی شامل ہیں۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under News

سرمچار غنی ، نوشاد جان سرزمین کی دفاع میں قابض فوج سے لڑ کر شہید ہوئے ۔سرخ سلام پیش ،بی ایل ایف

ghani noshad
کوئٹہ (سنگر نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا کہ 13 جنوری کو پاکستانی فوج نے کیچ کے علاقے تجابان میں ہمارے ایک سائیڈ کیمپ پر ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کی اور زمینی فوج نے کیمپ کا گھیراکرنے کی کوشش کی تو زمینی فوج کے ساتھ جھڑپ میں پاکستانی فوج کے کئی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے اور ترجمان نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بتایا کہ بی ایل ایف کے دو سرمچار غنی جان اور نوشاد جان سرزمین کی دفاع میں قابض فوج سے لڑ کر شہید ہوئے اور اپنے ساتھی سرمچاروں کو گھیراؤ سے بحفاظت نکالنے میں کامیاب ہوئے۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under News