Daily Archives: April 26, 2015

BBC: Who killed Sabeen Mahmud after she hosted a discussion on Balochistan?

Sabeen-Mahmud-Pakistan-Graphic

On Friday, August 24, 2015, Pakistani human rights activist Sabeen Mahmud, 40, was shot dead down by ‘unknown gunmen’ after she had hosted a discussion on Balochistan where the Pakistani State has let loose a reign of terror. Who was behind her death? Burzain Waghmer answers most of these questions on BBC World Service.

Advertisements

Leave a comment

Filed under Audio, Reports

April 27: Shaheed Nazar Jan Mohammadshai

Continue reading

Leave a comment

Filed under Baloch Vanguards

خواب سے محبت

تحریر : میر محمد علی ٹالپر
ترجمہ: لطیف بلیدی
(نوٹ: یہ ان چار مضامین کی پہلی قسط ہے جو بیک وقت شائع ہوئی تھیں)

بلوچستان کی وسیع پیمانے پر پھیلی ہوئی اور وقفے وقفے کے بعد دیر تک جاری رہنے والی انقلابی حالت، سیاسی شورش کو ’غیر ملکی شیہہ‘ کے طور پر رد نہیں کیا جا سکتا۔ یہ موجودہ حالات کیخلاف عوام کی طرف سے محسوس کی جانیوالی آزردگی اور مایوسی کی شدت اور وسعت کا آئینہ دار ہے۔

Mir Muhammad Ali Talpur

سب سے زیادہ غلط فہمیاں بلوچ جدوجہد کے بارے پائی جاتی ہیں اور اس میں بلوچ کا کوئی قصور نہیں ہے بلکہ اس کی وجہ پاکستانی اسٹابلشمنٹ کا مذہب کے زیر اثر ریاستی بیانیہ ہے۔ کوئی بھی نام یا ثقافتی نسل جس کا دور سے بھی مسلمانوں کیساتھ قریبی تعلق ہو تو اس کیلئے تاکید پر مبنی انکی محبت غیرمشروط ہے؛ پاکستانی فلسطین، کشمیر، روہنگیا اور کوئی بھی جسکا مسلمانوں کیساتھ کسی بھی طرح کا کوئی تعلق ہو، انکی حمایت کرتے ہیں۔ تاہم اسی بنیاد پر وہ بلوچ کو غدار اور اسلام دشمن قرار دیتے ہیں کیونکہ وہ پاکستان سے آزاد ہونا چاہتے ہیں۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under Mir Mohammad Ali Talpur