عدم اتحاد کے سبب سرگرم کارکن ناامید ہوکر کنارہ کشی اختیار کررہے ہیں جبکہ بعض نئے دھڑے تشکیل دے رہے ہیں کہ گویا پہلے والے کافی نہ تھے
Daily Archives: January 7, 2015
کیا یہ اختتام ہے؟ تبصرہ : میر محمد علی ٹالپر ترجمہ : لطیف بلیدی
گزشتہ سال نومبر کے اوائل میں جب یونائیٹڈ بلوچ آرمی (یو بی اے) نے یہ خبر دی کہ ان پر بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے ارکان کی طرف سے حملہ کیا گیا ہے، ان کے ایک کمانڈر کو ہلاک اور ان کے چار جنگجووں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، اوریہ قیاس آرائی کی جانے لگی کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ بلوچستان میں شورش اپنے اختتام کوپہنچ چکی ہے۔ اس افسوسناک واقعے پر چند حلقوں میں برملا خوشی کا اظہار کیا جانے لگا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ پاکستان کیلئے اس سردرد کے خاتمے کی طرف اشارہ کرتا ہے جیسا کہ بہت سے اس پر یقین کرنا اور اسے ہوتا ہوا دیکھنا پسند کریں گے؟ آئیے اس کا جائزہ لیتے ہیں۔
Filed under Mir Mohammad Ali Talpur