Daily Archives: July 12, 2014

زاہد بلوچ کی رہائی کے لیے ان کے خاندان کا احتجاج

Zahid Baloch
نوشین عباس
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

بلوچ ایک بلوچ کارکن، قوم پرست اور علیحدگی پسند تنظیم بلوچ سٹوڈنٹ آرگنائزیشن (آزاد) کے سربراہ ہیں۔زاہد بلوچ کو کچھ عرصے پہلے اغوا کر کے کسی نا معلوم جگہ پر لے جایا گیا ہے۔

زاہد کی بیوی زرجان بلوچ اور ان کے دو بیٹے یہ نہیں جانتے کہ وہ زاہد بلوچ کو کبھی دوبارہ دیکھ سکیں گے یا نہیں۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under News