بابا مری کا بلوچ قوم کے نام پیغام


Nawab-Khair-Bakhsh-Marri-400x241

تمہاری منزل صرف آزادی ہونی چاہیے۔اتحاد و اتفاق میں ہی ہماری کامیابی ہے نا اتفاقی میں ہمارا نقصان ہوگا۔ 

(نوٹ .. باباخیر بخش مری کا یہ پیغام بلوچ رہنما مہران مری کی آج مرحوم نواب خیر بخش مری کی علالت کے متعلق بیان سے لی گئی ہے)

مجھے بلوچ گلزمین ماں کی طرح عزیز ہے،میرے لیے وہ بلوچ انتہائی قابل احترام ہیں،جو بلوچستان کی آزادی کی جہدوجہد میں مصروفِ عمل ہیں،اور ہر وہ شہید مجھے بالاچ کی طرح عزیز ہے جس نے وطن کے لیے جان قربان کردی ۔

میں شاید دھرتی کے لیے وہ سب کچھ نہ کرسکاجسکا وہ مجھ سے تقاضا کرتی ہے لیکن میری بلوچ قوم سے اپیل ہے کہ وہ اپنی دھرتی کا قرض ضرور اتاریں۔

میرے جانے کے بعد وہ ہر گز مایوس و بد ظنی کا شکار نہ ہوں،دشمن تمھیں کمزور کرنے اور کچلنے کے لیے ہر طرح کا حربے استعمال کرے گا۔لالچ دیگا ،ڈرائے گا ، دھمکائے گا،نفسیاتی وار کرے گا،ٹکڑوں میں بانٹنے کا کوشش کرے گا،لیکن تمہیں انفرادی و اجتماہی زمہ داری کا احساس کرتے ہوئے ثابت قدمی سے تحریکِ آزادی کو آگے لے جانا ہوگا۔

آزادی کے لیے بلوچ شہدا نے اپنا خون بہایا۔ بچے یتیم ہوئے،ماؤں سے انکے لخت جگر ۔چینے گئے،بہنوں سے بھائی الگ کیے گئے ،اس تحریک کے لیے غیور و محب وطن بلوچوں نے قربانیاں دیں۔اپنے شہدا کی مشن کو نہیں بھولنا۔اس جہدوجہدِ آزادی کو روکنا مت۔اسے آگے لے جانا۔اپنے شخصی و گروہی مفادات کو ایک طرف رکھتے ہوئے آپسی اتفاق و اتحاد سے آزادی کے لیے جہدوجہد کرنا۔

تمہاری منزل صرف آزادی ہونی چاہیے۔اتحاد و اتفاق میں ہی ہماری کامیابی ہے نا اتفاقی میں ہمارا نقصان ہوگا۔ اور آزادی کے حصول میں وقت لگے گا،لیکن تھمارے پاس وقت ہی نہیں ہے،دیر کر گے تو نقصان اٹھاوگے،تمھاری شناخت خطرے میں ہے،اسی لیے جتنی جلدی ممکن ہو حصول آزادی کے لیے جہدوجہد کو تیز کرواور میں پُر امید ہوں کہ بلوچ ایک دن ضرور آزاد ہوں گے، اپنے فیصلے کرنے میں خودمختار ہوں گے۔

بلوچ ایسی دھرتی کے مالک ہوں گے جہاں ہر طرف امن و انصاف ہوگا،ایک مہذب قوم کی حیثیت سے دنیا کی دیگر مہذب اقوام میں بلوچ کا شمار ہوگا

۔سندھی عوام کے لیے بھی میں یہی کہوں گا کہ ظلم کے خلاف اُٹھ کھڑے ہوں۔تمھاری صقافت و زبان پنجاب سے مختلف ہے۔اپنی پہچان کو زندہ رکھنے اورسرزمین کی آزادی کے لیے اپنی جہدوجہد کو جاری رکھیں_

1 Comment

Filed under News

One response to “بابا مری کا بلوچ قوم کے نام پیغام

  1. Reblogged this on balochrightscouncil and commented:
    LONG LIVE BALOCH LIBERATION MOVEMENT

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s