Daily Archives: January 12, 2014

تربت سے 10سالہ بچے کی تشدد شدہ لاش برآمد

chakar-baloch-10-years-oldبلوچستان کے علاقے تربت سے گذشتہ چند دن سے لاپتہ تقریباً 10 سالہ بچے کی تشدد شدہ لاش ملی ہے۔چاکر بلوچ نامی بچے کے بھائی بلوچستان کی قوم پرست تحریک میں سرگرم ہیں۔نامہ نگار ریاض سہیل کے مطابق تربت سٹی پولیس تھانے پر عبدالرحمان نامی ایک شخص کی جانب سے سنیچر کو درج کرائی گئی ایف آئی آر کے مطابق 10سالہ چاکر ولد خدا دوست بازار کی طرف گیا تھا، جس کے بعد لاپتہ ہوگیا، جمعے کی شام انھیں میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا کہ سول ہپستال میں ایک لاش لائی گئی ہے۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under News