ترجمہ:توکل بلوچ
(“ہر کوئی تاریخکا جوابدہ ہے” بلوچ قوم پرست ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کا مورخہ 14 اگست 2013 کو بلوچ سرمچاروںکو دیا گیا ایک لیکچر ہے جسے ہم قارئین کے دلچسپی کے پیش نذر شائع کررہے ہیں. ادارہ ڈیلی توار)
(“ہر کوئی تاریخکا جوابدہ ہے” بلوچ قوم پرست ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کا مورخہ 14 اگست 2013 کو بلوچ سرمچاروںکو دیا گیا ایک لیکچر ہے جسے ہم قارئین کے دلچسپی کے پیش نذر شائع کررہے ہیں. ادارہ ڈیلی توار)
آج کا دن نہ صرف دشمن بلکہ ہمارے لئے بھی خاصی اہمیت کا حامل ہے. ہمارے لئے اسلئے کہ اس دن کو دنیا میںایک غیر فطری ریاست وجود میںآیا، کچھ ریاستیںفطری ہوتیںہیں، فطری ریاستیںوہی ہوتی ہیںجو اپنی جغرافیہ اپنی زبان، اپنی تاریخ اور تہذیب و ثقافت کے حامل ہوتے ہیں اور انہی تاریخی ضروریات کے مطابق وجود میںآتے ہیں، کچھ ریاستیںایسی بھی ہوتے ہیں کہ وہ عالمی طاقتوںکے مفادات کے تحفظ کے لئے انہی کے مدد تعاون یا سازشوںسے وجود میںآتے ہیں اور دیگر مظلوم قومیںبھی ان کی چیرہ دستیوںکے لپیٹ میںآتے ہیں.
Click following image to read the full lecture.