Daily Archives: July 7, 2013

Hunderds of thousands gather in Hyderabad and demand freedom of Sindh

This slideshow requires JavaScript.

Hyderabad: Thousands gathered in Hyderabad yesterday on the call of Jeay Sindh Mutahida Mahaz (JSMM) in Hyderabad from across the Sindh to attend the “Sindh Wants Freedom” congregation on July 6, 2013.

The JSMM leader Shafi Burfat said in his speech through audio link that Sindh wants complete independence and international community including United Nations, Europe and West and the regional countries should help Sindh in seeking its freedom. The speeches made in the congregation demanded following:   

Leave a comment

Filed under News, Protest

چین وپاکستان کا بلوچ علیحدگی پسندوں کیخلاف کارروائی اعلامیہ، اعلا نیہ نسل کشی ہے،بی ایل ایف

اعلامیہ عالمی جنگی قوانین کیخلاف ہے اور بلوچ قوم پر قابض کے قبضہ کو اپنی عسکری و معاشی شکل میں دوام دینا ہے،ترجمان گہرام بلوچ

china-and-pakistan

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا کہ چین کا پاکستان کے ساتھ بلوچ علیحدگی پسندوں کے خلاف مشترکہ کاروائی کا اعلامیہ سامراجی عزائم کی عکاسی اور بلوچ کی اعلانیہ نسل کشی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ چین نے اپنے سامراجی عزائم کے ساتھ بلوچ جہد آزادی کو کچلنے کا پاکستان کے ساتھ جو اعلامیہ جاری کیا ہے وہ عالمی جنگی قوانین کے خلاف اوربلوچ قوم پر قابض کے قبضہ کو اپنی عسکری و معاشی شکل میں دوام دینا ہے عالمی قوتوں و اقوام متحدہ کو اس علامیہ کا نوٹس لیتے ہوئے چین کی پاکستان کے ساتھ معاہدات اور چین کا بلوچ آزادی پسندوں کے خلاف مشترکہ آپریشن پر اقوام متحدہ کو مداخلت کرنا چائیے۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under News