Daily Archives: March 30, 2013

جلتی پر تیل انڈیلنا تبصرہ : میر محمد علی ٹالپر ترجمہ: لطیف بلیدی

گوادرچین کی گہری وابستگی کے سبب، پاکستانی اسٹابلشمنٹ اور چینی مفادات کے درمیان، بلوچ قومپرستی کا نیا میدان جنگ بن جائے گا

Mir Mohammad Ali Talpur

جب کوئی شخص اپنے ابتدئی کلمات میں28 مئی 1998ء کو چاغی میں کیے گئے جوہری دھماکے کو تاریخی قرار دے تو یہ بات اس تحریر کو لکھنے کے مقصد کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کرتا ہے۔ مسٹر اسامہ نظامانی نے اپنے مضمون ”گوادر: پاکستان اور خطے کیلئے ایک ابھرتا ہوا مثالی نمونہ“ (ڈیلی ٹائمز، 19 مارچ، 2013) میں یہی کیا ہے۔ کسی بھی ایٹمی دھماکے کا جشن منانا ہیروشیما اور ناگاساکی کے متاثرین کی یاد میں ایک سیدھی سادی توہین ہے۔ یہ امر ’چیچک‘ اور ’وبائی موت‘ کو لوگوں کیلئے ایک نعمت کے طور پر انکا جشن منانے کے مترادف ہے۔ وہ ایٹمی دھماکہ کہ جس نے ایک پہاڑ کو مار ڈالا اور وہاں رہنے والوں پر اسکے منفی اثرات کو صرف وہی لوگ ایک تاریخی واقعہ قرار دے سکتے ہیں جو صرف اور صرف اس دنیا کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہوں۔

Continue reading

Advertisements

Leave a comment

Filed under Mir Mohammad Ali Talpur, Write-up

Baluch journalist reported missing in Karachi

cpj_logoNew York, March 28, 2013–Pakistani authorities should determine the whereabouts of a Baluch journalist living in Karachi who was last seen on March 24, the Committee to Protect Journalists said today.

Haji Abdul Razzaq Baloch was last seen leaving his friend’s house in the Liyari neighborhood of Karachi, according to news reports. Razzaq has worked as a copy editor for the news desk of the Urdu-language pro-Baluch nationalist newspaper Daily Tawar, the reports said. He is also a member of the Baluch National Movement, a nationalist political organization.

Continue reading

Leave a comment

Filed under News