Daily Archives: March 12, 2013

Mehran Baluch speaks at United Nations HR council

Mehran BaluchGeneva:  Mehran Baluch, Baloch Representative to the United Nations Human Rights Council, speaks at UN’s 22nd Session of HRC on 10 March 2013. Item 4 (General Debate) Human rights situations that require the Council’s attention.

Chinese delegation asks point of order and tries to justify China-Pakistan exploitation of Balochistan specially Gwardar Port

Leave a comment

Filed under News, Video

کسی بھاری قیمت کی ادائیگی کچھ نہیں تبصرہ : میر محمد علی ٹالپر ترجمہ: لطیف بلیدی

متحدہ عرب امارات کے شیخ تلور کے شکار کیلئے سب سے زیادہ موزوں اور بہترین اضلاع حاصل کرلیتے ہیں کیونکہ پاکستانی حکمران انہیں مطمئن کرنے کیلئے پیچھے کی طرف جھکتے ہیں

Mir Mohammad Ali Talpur

گزشتہ 64 سالوں سے بلوچ حقوق کی پامالی سزا سے مستثنیٰ رہی ہے۔ اس زخم پر توہین کی ضرب لگانے کیلئے عرب شیوخ بھی اپنے سالانہ پکنک کے دوران بلوچستان میں آزادی سے بلوچ حقوق کو روندتے چلے آرہے ہیں۔ نواب خاران امیر حبیب اللہ خان نوشیروانی (1911 تا 1955) کے قانونی ورثاء نے بلوچستان ہائی کورٹ میں خاران اور واشک کے اضلاع میں شکار کے علاقوں کی الاٹمنٹ پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید کیخلاف آئینی درخواست دائر کی ہوئی ہے۔ اس میں انہوں نے اپنی زرعی زمینوں، جنگلات، پانی کے گزرگاہ، چشموں، کاریزوں، پھلوں کے باغات اور چراگاہوں، جوکہ ایک وسیع علاقے میں پھیلے ہوئے ہیں، کسی مشاورت یا اجازت کے بغیر ان کی متحدہ عرب امارات کے صدر کو شکار کیلئے غیر قانونی الاٹمنٹ کیخلاف استدعا کی ہے، اس میں کہا گیا ہے کہ ہر سال متحدہ عرب امارات کے صدر کا عملہ شکار کی چوکیاں قائم کرتے ہیں اور اپنی گاڑیوں پر علاقے میں گشت کرتے ہیں، یہاں تک کہ زمین مالکان، مزارعوں اور چرواہوں کو اس علاقے میں اپنی زمینوں، فصلوں اور مویشیوں کی دیکھ بھال کی بھی اجازت نہیں دیتے۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under Mir Mohammad Ali Talpur, Write-up