Daily Archives: May 25, 2012

ایام نکبہ و ایام نکسہ تبصرہ : میر محمد علی ٹالپر ترجمہ: لطیف بلیدی

ا1948 میں فلسطین کی جنگ کے دوران، قریب 750000 فلسطینیوں کو نکال باہر کیا گیااور سینکڑوں فلسطینی دیہاتوں کو ویران اور تباہ وبرباد کردیا گیا

14 مئی، 1948 کو اسرائیل کی تخلیق کے بعد فلسطینیوں کی اپنی زمین سے جبری انخلاءکی یاد میںفلسطینیوں نے 15 مئی کو چونسٹھ واں یوم النکبہ یا تباہی کا دن منایا۔ ’یوم النکبہ‘ کا دن ایک واقعہ کے طور پر نہیں منایا جاتا ہے بلکہ فلسطینیوں کی نقل مکانی، قبضِ حقوق اور محرومی کے عمل کے طور پر منایا جاتا ہے کہ جب اس کا آغاز ہوا اور انہیں نقصان پہنچانے کیلئے جاری رہا۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under Mir Mohammad Ali Talpur, Write-up