Daily Archives: February 24, 2012

Baramdagh says nothing less than independence acceptable

Occupied Balochistan: Baloch Republican Party (BRP) chief Nawabzada Baramdagh Bugti has asked Balochistan Governor Zulfikar Magsi, Chief Minister Aslam Raisani and all Baloch members of the national and provincial assemblies to tender resignation and join the Baloch “movement for independence”.

Continue reading

Advertisements

Leave a comment

Filed under News

انصاف کے کمزور ہاتھ تبصرہ : میر محمد علی ٹالپر ترجمہ: لطیف بلیدی

لوگ اکثر یہ سوچتے ہیں کہ کیوں یہ ایجنسیاں اور ان کے کارندے مغوی افراد کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد انکی لاشوں کی نمائش کرکے اپنے لئے مذمت اور غصہ کو دعوت دیتی ہیں۔ اس کے پیچھے جھڑکبازی کی ایک انتہائی سادہ منطق ہے؛ ان لوگوں کے دلوں میں خوف بٹھانا جو بلوچ حقوق کے لیے لڑنے کی ہمت رکھتے ہوں

میں نے گزشتہ ہفتے اپنے ٹکڑے معرفت پانا (ڈیلی ٹائمز، 12 فروری، 2012) میں خدشات کا اظہار کیا تھا کہ امریکی کانگریس کی سماعت کے ”بلوچ کے لئے منفی نتائج“ آ سکتے ہیں جیسا کہ پاکستان ، ”صرف امریکہ کو یہ دکھانے کے لئے کہ اسے کوئی پرواہ نہیں ہے کہ اُن کی کمیٹیاں کیا کہتی یا کرتی ہیں،پاکستان بلوچ کے خلاف اپنے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافہ کردیگا۔“ حیف کہ یہ بات ایک سفاکانہ حقیقت بنتی جا رہی ہے۔ کانگریس کی سماعت کے ایک دن بعد، بلوچ ریپبلکن پارٹی (BRP) کے رہنما، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (BSO آزاد)کے ایک لاپتہ سابق چیئرمین سنگت ثناءجنھیں 8 دسمبر، 2008 کو کولپور سے اغوا کیا گیا تھا، انکی مسخ شدہ لاش تربت کے قریب پھینکی ہوئی پائی گئی، سنگت ثناءکے چہرے اور سینے میں 30 گولیاں مار ی گئیں تھیں۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under Mir Mohammad Ali Talpur, Write-up

New Balochi movie Yaghi (Rebel)

New Balochi movie Yaghi directed by Sharif Bawes will be released on 2 March 2012

Leave a comment

Filed under News