پروفیسر صباء دشتیاری ایک نظریاتی ساتھی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ، ممتاز دانشور، ادیب، شاعر اور آزادی کی میدان میںایک سرگرم سیاسی سپوت تھے صباءدشتیاری نے پوری زندگی بلوچ قوم کے نوجوانوںکو تعلیم کی زیور سے آراستہ کرنے کے لئے صرف کی وہ نوجوانوں کو تعلیم کے ہتھیار سے لیس کرکے دشمن کے خلاف سائنسی بنیادوںمیںتیار کرتے تھے