براہمداغ بگٹی نے واشنگٹن میں ہونیوالے بین الاقوامی بلوچستان کانفرنس میں‌شرکت سے معذرت کرلی‌


بلوچ قوم یہ نہ سمجھیں کہ ہمیں‌سرزمین اور بلوچ قوم کیلئے منعقد ہونے والی تقاریب میں‌شرکت سے کوئی سروکار نہیں حالانکہ ہم چاہتے ہیں کہ اس طرح کی تقاریب کا انعقاد ہونا چاہئے جہاں سے بین الاقوامی سطح پر بلوچ سرزمین پر ہونے والے ظلم و جبر کو دنیا کے سامنے لایا جاسکے۔ لیکن جن تقاریب سے بلوچ قوم اور سرزمین کو کسی قسم کا فائدہ نہ پہنچے اور جہاں بلوچ دشمن عناصر اور آستین کے سانپ بیٹھے ہوں ان میں‌شرکت کرنا بلوچ قومی معیشت اور وقت کے ضیاع کے سوا اور کچھ بھی نہیں‌لٰہذا واشنگٹن ڈی سی میں‌منعقد ہونے والی بلوچستان بین الاقوامی کانفرنس سے معذرت کرلی گئی ہے

Click to read

Leave a comment

Filed under News

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s