Daily Archives: November 16, 2010

درجنوں‌بلوچوں‌کی گمشدگیوں نے مکران کو عید سے بیگانہ کردیا

ہر عید کی طرح اس بار بھی مکران میں‌درجنوں خاندان اپنے پیاروں کی گمشدگی کے باعث عید کی خوشیاں‌نہیں‌منائیں گے، ضلع کیچ، گوادر اور پنجگور سے اس وقت کئی درجن نوجوان غائب ہیں جن کے بغیر ان کے خاندان عید منانے پر مجبور ہیں

Continue reading

Leave a comment

Filed under News