Daily Archives: August 27, 2010

شہید اکبر یوم شہادت: بلوچستان میں مکمل ہڑتال، شاہرائیں بلاک، آشوبی تقریبات

نواب اکبر خان بگٹی کی چوتھی برسی کے موقع پر کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں‌مکمل پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال رہی کوئٹہ کی بڑی بڑی مارکیٹیں بازار دکانیں‌مکمل طور پر بند رہی۔ بلوچ آزادی پسند کارکنوں اور ریاستی فورسز کے درمیان کئی مکانات پر جھڑپیں بھی ہوئی ہیں لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ سے کئی درجن کارکن زخمی ہوگئے، نیو کاہان کوئٹہ دن بھر فورسز اور سیاسی جماعتوں کے درمیان محاذ آرائی کے طور پر میدان جنگ بنا رہا۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under News

منظم تحریک آزادی کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں‌روک سکتی: بی این ایف کراچی جلسہ عام

نواب اکبر خان بگٹی کی شہادت بلوچ قومی تحریک کےلئے ایندھن ثابت ہوئی آج شہدائے بلوچ نے اپنی جانیں‌بلوچستان کی آزادی کیلئے قربان کرکے تحریک کو ایک منظم شمل دے دی ہے۔ اب کوئی بھی طاقت بلوچ قوم کو آزادی حاصل کرنے سے نہیں‌روک سکتی۔ اب ہر بلوچ بچے بچے نے تہیہ کرلیا ہے کہ وہ سرزمین بلوچستان کو آزاد کرکے ہی دم لیں گے۔

Continue reading

Leave a comment

Filed under News