تمپ: فائرنگ سے نادل گچکی شہید، دو کارکن محفوظ، شدید عوامی ردعمل


تمپ میں‌نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف آزادی پسند قبائلی شخصیت سردار نادل جان گچکی شہید جبکہ بی این ایم کے رہنما بیت اللہ بلوچ اور انور بلوچ حملے میں‌محفوظ رہے۔ سردار نادر گچکی کے قتل کی اطلاع ملنے پر سینکڑوں کی تعداد میں‌لوگ ہسپتال پہنچ گئے اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی دوسری جانب واقع کے خلاف بی این ایف میں‌شامل اتحادی جماعتوں نے تمپ اور مند میں‌شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال دی ہے۔ سردار نال جان گچکی کی نماز جنازہ آج ان کے آبائی علاقے تمپ میں‌ادا کی جائے گی

Click to read

Leave a comment

Filed under News

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s